سعودی عرب کااقاموں، وزٹ ویزے میں 31جنوری تک مفت توسیع کا اعلان

سعودی عرب کااقاموں، وزٹ ویزے  میں 31جنوری تک مفت توسیع کا اعلان

سعودی عرب نے اقاموں اور وزٹ ویزوں کی میعاد میں خودکار نظام کے تحت مفت توسیع کا اعلان کیا ہے

ریاض (اے پی پی)محکمہ پاسپورٹ کے بیان کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر اقاموں، ایگزٹ ری انٹری اور ویزٹ ویزوں میں 31 جنوری 2022 تک توسیع ہو گی، یہ توسیع خود کار نظام کے تحت کسی فیس کے بغیر کی جا رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں