گوگل، آئی بی ایم ، مائیکروسافٹ کے بعد ٹوئٹر بھی بھارتی کے سپرد

گوگل، آئی بی ایم ، مائیکروسافٹ  کے بعد ٹوئٹر بھی بھارتی کے سپرد

گوگل، آئی بی ایم ، مائیکروسافٹ کے بعدٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو افسر کی ذمہ داری بھی ایک بھارتی نژاد امریکی نے سنبھال لی

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)جیک ڈورسی کے دستبردار ہونے پر پراگ اگروال کو سی ای او کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں