0 اومی کرون وائرس کی علامات ڈیلٹا سے مختلف،40سال سے کم عمرافراد کومتاثر کررہا،افریقی ڈاکٹر

0 اومی کرون وائرس کی علامات ڈیلٹا سے مختلف،40سال سے کم عمرافراد کومتاثر کررہا،افریقی ڈاکٹر

کرونا کی نئی قسم اومی کرون کے پھیلاؤ کے متعلق سب سے پہلے خبردار کرنے والوں میں سے ایک افریقی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ یہ وائرس 40 سال یا اس سے کم عمر کے افراد کو متاثر کر رہا ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )او می کرون کی علامات بہت ہی معمولی ہیں۔ جنوبی افریقی میڈیکل ایسوسی ایشن کی سربراہ ڈاکٹر اینجلیک کوٹزی نے اے ایف پی کو بتایا کہ کلینک میں سات ایسے مریض دیکھے جن کی علامات ڈیلٹا سے مختلف تھیں۔ اس میں تھکاوٹ ، مریضوں کے پٹھوں میں ہلکا درد، خشک کھانسی اور گلے میں خراش کی علامت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں