جوہری ڈیل بچانے کے لیے پرعزم ہیں، ایران

جوہری ڈیل بچانے کے لیے  پرعزم ہیں، ایران

ایران نے کہاہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے پرعزم ہیں

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ ایرانی وفد ویانا مذاکرات میں اس عزم کے ساتھ شریک ہو رہا ہے کہ وہ بامقصد گفتگو کے ذریعے جوہری معاہدے کو بچائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں