استنبول میں شدید طوفان،4ہلاک

استنبول میں شدید طوفان،4ہلاک

ترکی کے شہر استنبول اور اس کے گردونواح میں تیز ہواؤں کے باعث چار افراد ہلاک، 19 زخمی ہو گئے

انقرہ (رائٹرز)گورنر استنبول نے اپنے بیان میں کہا کہ شہر اور گردونواح میں 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہیں جس سے ایک غیر ملکی سمیت چار افراد ہلاک، 19 زخمی ہوئے ، زخمیوں میں چار کی حالت تشویشناک ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں