پروپیگنڈا کرنیوالے 6 ملکوں کے 3500 ٹوئٹر ا کائونٹ بند

پروپیگنڈا کرنیوالے 6 ملکوں  کے 3500 ٹوئٹر ا کائونٹ بند

ٹوئٹر نے چین اور روس سمیت چھ ملکوں کی حکومتوں کے حق میں پروپیگنڈے پر مبنی پوسٹس کرنیوالے 3500 کے لگ بھگ اکاؤنٹس بند کر دیئے

سان فرانسسکو (اے ایف پی)ٹوئٹر نے اپنے بیان میں کہا کہ زیادہ تر اکاؤنٹس ایک نیٹ ورک کا حصہ تھے جوکہ سنکیانگ کی ایغور آبادی کیساتھ سلوک سے متعلق چین کی کیمونسٹ پارٹی کا بیانیہ بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں