چین ،دنیا میں چائے کی قدیم ترین باقیات دریافت

چین ،دنیا میں چائے کی  قدیم ترین باقیات دریافت

چین کے صوبہ شانڈونگ میں واقع شیڈونگ یونیورسٹی کی آثار قدیمہ ٹیم نے دنیا میں چائے کی قدیم ترین باقیات دریافت کی ہیں جو تقریباً 2400 سال پرانی ہیں

بیجنگ(اے پی پی)کھنڈرات میں کھدائی کے دوران چینی مٹی کے برتن میں موجود پکی ہوئی چائے کے نمونے دریافت کیے گئے ہیں جن کے متعلق محققین نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ دریافت شدہ چائے کے نمونے قدیم لوگوں نے ابالنے کے بعد چھوڑے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں