شام،بس پر حملہ،آئل فیلڈ کے 10مزدور ہلاک
شام کے مشرقی شہر دیر الزورکے قریب ایک بس پر حملے میں ایک آئل فیلڈ کے 10 مزدور ہلاک، ایک زخمی ہو گیا
دمشق (رائٹرز)شامی نیوز ایجنسی کے مطابق بس مزدوروں کو آئل فیلڈ پر لے جا رہی تھی کہ دہشت گردوں کا نشانہ بن گئی۔