برطانیہ کا نظم و نسق ایک جوکر سنبھالے ہوئے ہے ،فرانسیسی صدر

برطانیہ کا نظم و نسق ایک جوکر  سنبھالے ہوئے ہے ،فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر نے برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کو خرافاتی سوچ کا حامل ایک جوکر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ ایک بڑا ملک ہے جس کا نظم و نسق ایک جوکر کی مانند شخص سنبھالے ہوئے ہے

پیرس (آئی این پی)دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم نے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میکرون کے بیان پر سخت حیرت اور مایوسی ہوئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں