امریکی صدر کل روسی ہم منصب سے ویڈیو کال پر بات کرینگے

امریکی صدر کل روسی ہم منصب  سے ویڈیو کال پر بات کرینگے

امریکی صدر جو بائیڈن کل اپنے روسی ہم منصب پیوٹن سے ویڈیو کال پر بات کریں گے

واشنگٹن(این این آئی)وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی کے مطابق دونوں رہنما امریکا اور روس کے تعلقات سے متعلق متعدد موضوعات پر بات چیت کریں گے جن میں سٹریٹجک استحکام، سائبرحملے اور علاقائی مسائل شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں