دنیا کی طویل القامت خاتون 27 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
مصر میں دنیا کی طویل القامت خاتون ہدیٰ عبدالجواد 27سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون کا الشرقیہ صوبے میں انتقال ہوا۔ وہ کئی برسوں سے گردوں کے امراض میں مبتلا تھیں۔مقامی ہسپتال میں ان کا ڈائیلاسز کیا جارہاتھا کہ وہ دوران علاج دم توڑگئیں۔