سیالکوٹ واقعہ حیران کن یقین ہے عمران خان انصاف کے تقاضے پورے کرینگے ، جے سوریا

سیالکوٹ واقعہ حیران کن  یقین ہے عمران خان انصاف کے  تقاضے پورے کرینگے ، جے سوریا

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز سنتھ جے سوریا بھی سیالکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر بول پڑے

کولمبو(آئی این پی)جے سوریا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں لکھا کہ جو کچھ پاکستان میں ہوا وہ بہت ہی حیران کن ہے اور میری دلی ہمدردی متاثرہ خاندان کے ساتھ ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ وزیراعظم عمران خان سیالکوٹ واقعے میں انصاف کے تقاضوں کو پورا کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں