انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں14ہوگئیں

انڈونیشیا، آتش فشاں پھٹنے  سے ہلاکتیں14ہوگئیں

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں مائونٹ سیمیرو نامی آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 14ہو گئی

جکارتہ(آئی این پی)آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ سے 90سے زائد افراد زخمی ہوئے ،ڈیزاسٹر ایجنسی حکام کے مطابق زیادہ تر زخمی گرم راکھ سے جھلس گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں