جرمنی : ایک گھر سے 3 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

جرمنی : ایک گھر سے 3 بچوں  سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

جرمنی میں ایک مکان سے 3 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) لاشیں برلن کے قریب جنوبی قصبے کے ایک گھر سے ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق، پانچوں افراد کو فائرنگ اور چاقو کے وار سے ہلاک کیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں