ہالینڈ : اسرائیلی وزیر دفاع کیخلاف فلسطینی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

ہالینڈ : اسرائیلی وزیر دفاع کیخلاف  فلسطینی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

ہالینڈ کی اپیل کورٹ نے ماتحت عدالت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع کے خلاف ایک فلسطینی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی

دی ہیگ (اے ایف پی)اپیل کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالت کو متاثرہ فلسطینی کی تکلیف کا احساس ہے مگر عدالت فلسطینی کے دعوے کا جائزہ لینے کی مجاز نہیں کیونکہ جن اسرائیلی فوجیوں کے خلاف درخواست دی گئی وہ فوجی اپنے ریاست احکامات پر عمل کر رہے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں