روس اور مصری نیوی کی بحیرہ روم میں جنگی مشقیں

روس اور مصری نیوی کی  بحیرہ روم میں جنگی مشقیں

روس اور مصر کی نیول فورسز کی بحیرہ روم میں مشترکہ مشقیں شروع ہو گئیں

قاہرہ (دنیا مانیٹرنگ)مقامی میڈیا کے مطابق مشقوں کا آغاز سکندریہ نیول بیس پر روسی فورسز کے خیرمقدم کی ایک تقریب سے ہوا، یہ مشقیں چند روز تک جاری رہیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں