بھارتی فوج نے 6 شہریوں کی لاشیں چھپانے کی کوشش کی،ناگالینڈ حکومت
بھارتی ریاست ناگالینڈ کی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فوج نے مقتول15 شہریوں میں سے 6 کی لاشیں چھپانے کی کوشش کی تھی
کوہمیا (اے پی پی)فوج نے قتل کئے گئے 15شہریوں میں سے 6کی لاشیں لپیٹ کر دوسرے ٹرک میں ڈا ل دیں اور اس کے اوپرترپال اوڑھ کر لاشوں کوچھپانے کی کوشش کی ۔ کمشنر نے بھی اس واقعہ کی تصدیق کردی۔