ماسکو:سرکاری دفتر میں گھس کر فائرنگ،2ہلاک

ماسکو:سرکاری دفتر میں  گھس کر فائرنگ،2ہلاک

روسی دارالحکومت کے ایک سرکاری دفتر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اورتین زخمی ہو گئے

ماسکو (اے ایف پی)ماسکو کے میئر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ واقعہ شہر کے جنوب مشرقی علاقے کی ایک کثیر منزلہ سرکاری عمارت میں پیش آیا، مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں