انڈونیشیا:آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 34ہوگئیں

انڈونیشیا:آتش فشاں پھٹنے  سے ہلاکتیں 34ہوگئیں

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی

جکارتہ (اے ایف پی)پریس بریفنگ کے دوران مقامی فوجی کمانڈر نے میڈیا کو بتایا کہ 22 افراد تاحال لاپتا ہیں، آتش فشاں پھٹنے سے 26 افراد شدید زخمی ہوئے ، قریبی دیہات سے 4 ہزار سے زائد افراد نے نقل مکانی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں