کینیا،پولیس افسر نے بیوی سمیت 6افراد کو مارکر خودکشی کرلی

کینیا،پولیس افسر نے بیوی  سمیت 6افراد کو مارکر خودکشی کرلی

کینیا کے دارالحکومت میں ایک پولیس افسر نے بیوی سمیت 6 افراد کوگولیاں مار کر خودکشی کر لی

نیروبی (رائٹرز)پولیس ڈائریکٹوریٹ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پولیس افسر نے پہلے گھر میں اپنی بیوی قتل کی، بعدازاں کلاشنکوف لے کر گھر سے باہر نکلا اور جنازے میں شرکت کے بعد واپس آنیوالے چار افراد پر فائرنگ کرکے انہیں ہلاک کر دیا، پھر 2 موٹرسائیکل سواروں پر فائرنگ کی ۔ ایک سوار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ واقعہ کے خلاف علاقہ مکینوں نے سڑکیں بلاک کر دیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں