روس میں سردی کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

روس میں سردی کا 128 سالہ  ریکارڈ ٹوٹ گیا

روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں شدید سردی کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا

ماسکو(صباح نیوز)روسی محکمہ موسمیات کے موسمی مرکز فوبوس کے معروف ماہر نے کہا کہ سینٹ پیٹرز برگ میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے ، گزشتہ رات درجہ حرارت منفی21ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں