برونڈی:جیل میں آتشزدگی،38قیدی ہلاک

برونڈی:جیل میں  آتشزدگی،38قیدی ہلاک

افریقی ملک برونڈی کی مرکزی جیل میں آتشزدگی کے باعث 38 قیدی ہلاک، درجنوں زخمی ہو گئے

گیتیگا (رائٹرز)نائب صدر نے متاثرہ جیل کے دورہ کے موقع پر کہا کہ 12 اموات دم گھٹنے سے ہوئیں، 26 قیدیوں کی موت شدید زخموں کی وجہ سے ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں