انڈونیشیا،زناکے جرم میں خاتون کو100کوڑے مارے گئے

انڈونیشیا،زناکے جرم میں خاتون  کو100کوڑے مارے گئے

جکارتہ(اے ایف پی)انڈونیشیا میں زنا کے الزام میں شادی شدہ خاتون کو 100 جبکہ جرم قبول نہ کرنے والے مرد کو 15 کوڑے مارے گئے ۔

یہ واقعہ صوبہ آچے میں پیش آیا، پراسیکیوٹر آفس کے مطابق خاتون نے دوران تفتیش زنا کا اقرار کیا تھا، مرد بھی شادی شدہ تھا لیکن اس نے جرم سے انکار کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں