انڈونیشیا، جزیرہ جاوا میں 6.6 کی شدت سے زلزلہ

انڈونیشیا، جزیرہ جاوا میں  6.6 کی شدت سے زلزلہ

جکارتہ (اے ایف پی)انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں گزشتہ روز 6.6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

 امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 37 کلو میٹر جبکہ اس کا مرکز جزیرے کا جنوبی مغربی علاقہ تھا، زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت جکارتہ تک محسوس کئے گئے ، زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں