بھارت، ایمبولینس الٹنے سے 2فوجی ہلاک

بھارت، ایمبولینس الٹنے  سے 2فوجی ہلاک

نئی دہلی (دنیا مانیٹرنگ)بھارتی دارالحکومت کے قریب ایک ایمبولینس الٹنے سے 2 فوجی ہلاک ہو گئے ۔

مقامی پولیس کے مطابق ایمبولینس بارڈر سکیورٹی فورس کی تھی، حادثہ ایمبولینس کے ٹائروں میں خرابی کے باعث پیش آیا، ایمبولینس میں سکیورٹی فورس کے چھ فوجیوں کو ہسپتال پہنچایا جا رہا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں