مراکش، تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 43 افراد ہلاک
رباط (اے ایف پی)مراکش کے جنوبی ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 43 افراد ہلاک ہو گئے ۔
سپین کی ریسکیو ٹیم کے مطابق تارکین سپین کے کناری جزائر جانا چاہتے تھے ، 10 تارکین کو ریسکیو کر لیا گیا ہے ، ہلاک ہونیوالوں میں تین بچے شامل ہیں۔