صومالیہ، خودکش دھماکے سے 4 افراد ہلاک، 10 زخمی

صومالیہ، خودکش دھماکے سے  4 افراد ہلاک، 10 زخمی

موغادیشو (رائٹرز)صومالیہ کے دارالحکومت میں خودکش دھماکے میں 4افراد ہلاک، 10زخمی ہو گئے ۔

خودکش بمبار نے ایک فوجی بیس کے باہر قائم ہوٹل میں خود کو اڑایا، دھماکے کے وقت فوجیوں اور عام شہریوں سمیت لوگ وہاں چائے پی رہے تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں