مڈغاسکر، طوفانی بارشوں، سیلاب کے باعث 10افراد ہلاک، 2زخمی

مڈغاسکر، طوفانی بارشوں، سیلاب  کے باعث 10افراد ہلاک، 2زخمی

اینٹانانیریو (اے ایف پی)مڈغاسکر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 10 افراد ہلاک، 2 زخمی ہو گئے ۔

ڈیزاسٹر مینجمنٹ آفس کے مطابق بیشتر ہلاکتیں لینڈ سلائیڈنگ اور مکانات منہدم ہونے سے ہوئیں، سیلاب سے متاثرہ 500 کے لگ بھگ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں