دنیا کے معمر ترین شخص کا 112 سال کی عمر میں انتقال

دنیا کے معمر ترین شخص کا 112 سال کی عمر میں انتقال

میڈرڈ (اے پی پی)دنیا کے معمر ترین شخص سچورنینو ڈی لا فیونٹ گارسیا 112 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سچورنینو ڈی لا فیونٹ گارسیا کا تعلق سپین کے علاقے کیسٹرو سے تھا، وہ 11 فروری 1909 کو پیدا ہوئے ، 113 ویں سالگرہ سے 3 ہفتے قبل انتقال کر گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں