مظاہروں سے نمٹنے میں نااہلی قازقستان کے وزیر دفاع کی چھٹی

مظاہروں سے نمٹنے میں نااہلی   قازقستان کے وزیر دفاع کی چھٹی

الماتی (رائٹرز)قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے مظاہروں سے نمٹنے میں نااہلی پر وزیردفاع کو برطرف کر دیا۔

نیوز ایجنسی کے مطابق وزیردفاع مورات بختانوف کو مظاہروں کے دوران لیڈرشپ کا مظاہرہ نہ کرنے پر برطرف کیا گیا ہے ، وزیر دفاع کے رویے کی وجہ سے مظاہروں پر قابو پانے کیلئے حکومت کو روسی فوج بلانا پڑی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں