افغانستان :ہزارہ خاتون کو گولی مار نے والا جنگجو گرفتار

افغانستان :ہزارہ خاتون کو  گولی مار نے والا جنگجو گرفتار

کابل (اے پی پی)افغان حکومت نے کابل چیک پوسٹ پر ہزارہ خاتون کو گولی مار کر ہلاک کرنیوالا جنگجو گرفتار کر لیا۔

ترجمان افغان حکومت محمد نعیم نے کہا 13 جنوری کو کابل کی ایک چیک پوسٹ پر ہزارہ خاتون کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ شادی سے واپس آ رہی تھی، گرفتار جنگجو کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائیگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں