سوڈان ، فوج مخالف مظاہرے میں مزید ایک ہلاک

 سوڈان ، فوج مخالف مظاہرے  میں مزید ایک ہلاک

خرطوم (اے ایف پی)سوڈان میں فوجی حکمرانی کے خلاف مظاہروں کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

جمہوریت پسند ڈاکٹرز کمیٹی کے مطابق مظاہرین پر فائرنگ ام درمان شہر میں کی گئی، جس سے مظاہرے میں شریک ایک شخص سینے میں گولی لگنے سے ہلاک ہو ا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں