ابوظہبی میں داخل ہونے کیلئے کورونا بوسٹر ویکسین لگوانا ضروری

ابوظہبی میں داخل ہونے کیلئے  کورونا بوسٹر ویکسین لگوانا ضروری

ابوظہبی (اے پی پی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں داخل ہونے والوں کے لیے کورونا بوسٹر لگوانے کی شرط عائد کردی گئی۔

عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون ویرینٹ کے پھیلائو کے پیش نظر ابوظہبی نے ریاست میں آنے والوں پر نئی شرط عائد کردی جس کے تحت تمام لوگوں کیلئے کورونا بوسٹر لگوانا ضروری ہے اور اس کا ثبوت بھی ابوظہبی حکام کو فراہم کرنا ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں