سپین، ریٹائرمنٹ ہوم میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک، 11 زخمی

سپین، ریٹائرمنٹ ہوم میں آتشزدگی  سے 6 افراد ہلاک، 11 زخمی

میڈرڈ (اے ایف پی)سپین کے مشرقی شہر بلنسیہ میں ایک ریٹائرمنٹ ہوم میں آتشزدگی کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک، 10 زخمی ہو گئے ۔

ایمرجنسی سروسز کے مطابق ریٹائرمنٹ ہوم میں 70 افراد مقیم تھے ، ہلاک ہونیوالوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، ان میں 2 کی حالت تشویشناک ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں