اسرائیل کا جرمنی سے 3ارب ڈالر مالیت کی 3آبدوزیں خریدنے کا اعلان

اسرائیل کا جرمنی سے 3ارب ڈالر  مالیت کی 3آبدوزیں خریدنے کا اعلان

تل ابیب (اے ایف پی)اسرائیل نے جرمنی سے3ارب40کروڑ ڈالر مالیت کی تین آبدوزیں خریدنے کا اعلان کر دیا۔

اسرائیلی وزیر دفاع بنی گانٹس نے اپنے بیان میں کہاکہ نئی آبدوزیں اسرائیلی نیوی کی صلاحیتوں کو اپ گریڈ کرنے کے علاوہ اسرائیل کی سلامتی کو بہتر بنانے میں بھی کردار ادا کریں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں