لائبیریا،چرچ میں بھگدڑسے 11بچوں سمیت29افرادہلاک

لائبیریا،چرچ میں بھگدڑسے  11بچوں سمیت29افرادہلاک

مونروویا(اے ایف پی)لائبیریا کے دارالحکومت میں ایک مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے 29 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ۔

مقامی میڈیا کے مطابق دارالحکومت مونروویا کی نواحی بستی میں مسیحیوں کے مذہبی اجتماع کے دوران اچانک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، ہلاک ہونیوالوں میں 11 بچے اور ایک حاملہ خاتون شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں