بھارت:گھریلو جھگڑے پر خاتون نے شوہر کا سرقلم کردیا

بھارت:گھریلو جھگڑے پر  خاتون نے شوہر کا سرقلم کردیا

نئی دہلی (دنیا مانیٹرنگ)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع چتور میں خاتون نے شوہر کا سر قلم کر دیا۔

بعدازاں شوہر کے کٹے سر کیساتھ مقامی تھانے میں پیش ہو گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت وسودھرا کے نام سے ہوئی ، اس نے گھریلو جھگڑے پر شوہر کو قتل کیا، گھر سے شوہر کے لاش ملنے کے بعد خاتون کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں