چین میں ایغورمسلمانوں کی مبینہ بے حرمتی کیخلاف فرانسیسی پارلیمنٹ میں مذمتی قراردادمنظور

چین میں ایغورمسلمانوں کی  مبینہ بے حرمتی کیخلاف فرانسیسی  پارلیمنٹ میں مذمتی قراردادمنظور

پیرس(اے ایف پی)فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے چین میں ایغور مسلمانوں کی مبینہ نسل کشی کی مذمتی قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔

نیوز ایجنسی کے مطابق قرارداد اپوزیشن سوشلسٹس نے پیش کی جس کی حکمران ریپبلکن جماعت کے ارکان نے مکمل تائید کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں