جوہری پلانٹ میں دو نئے یونٹس کی تعمیر کیلئے ایران کے روس سے مذاکرات

 جوہری پلانٹ میں دو نئے یونٹس کی تعمیر  کیلئے ایران کے روس سے مذاکرات

تہران (اے ایف پی)ایران نے اپنے واحد نیوکلیئر پاور پلانٹ میں نئے 2 یونٹس کی تعمیر کیلئے روس سے بات چیت شروع کر دی۔

ترجمان ایرانی اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنی ویب سائٹ پر کہا کہ بوشہر پاور پلانٹ میں دوسرے اور تیسرے یونٹ کی تعمیر کیلئے ماسکو اور تہران کے مابین مذاکرات جاری ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں