فلپائن:صدارتی امیدوار کی تشہیر پرٹوئٹر نے 300اکائونٹس معطل کردیئے

فلپائن:صدارتی امیدوار کی تشہیر پرٹوئٹر  نے 300اکائونٹس معطل کردیئے

منیلا (رائٹرز)فلپائن کے صدارتی امیدوار مارکوس جونیئر کی تشہیر کرنے پر ٹوئٹر نے 300 سے زائد اکاؤنٹس معطل کر دیئے ۔

ٹوئٹر نے کہا کہ ان اکاؤنٹس اور ہیش ٹیگس کی نشاندہی اور انہیں معطل کرنے کیلئے انسانی جائزے اور ٹیکنالوجی دونوں کو استعمال کیا گیا، ایسی تمام پوسٹوں پر نظر رکھی جائیگی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں