دماغ کا آپریشن کرانیوالی بچی کے باپ نے بھی بال کٹوا کر ٹانکے کے نشان بنوالئے ،ویڈیو وائرل

دماغ کا آپریشن کرانیوالی بچی  کے باپ نے بھی بال کٹوا کر ٹانکے  کے نشان بنوالئے ،ویڈیو وائرل

ممبئی (دنیامانیٹرنگ)والدنے دماغ کا آپریشن کرانے والی کم سن بیٹی کی طرح سر کے بال کٹوا لئے۔

دونوں کی سوشل میڈیا پر جاری تصویر نے آن لائن صارفین کے دل جیت لئے ۔ ایک وائرل تصویر میں والد کو بیٹی کے سر کیساتھ اپنا سر ٹکراتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ والد کے سر کے صاف حصے پر بھی ویسے ہی ٹانکوں کے نشان دیکھے جا سکتے ہیں جوکہ دماغ کی سرجری کرانے والی بیٹی کے سر پر ہیں۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں