برطانیہ : خاتون سے زیادتی پر ایشیائی ٹیکسی ڈرائیور کو 10 سال قید

برطانیہ : خاتون سے زیادتی پر ایشیائی  ٹیکسی ڈرائیور کو 10 سال قید

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں خاتون سے زیادتی پر ایشیائی ٹیکسی ڈرائیور کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

ایشیائی ڈرائیور 41 سالہ عمران رشیدکو لفٹ دینے کے بہانے خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے گزشتہ برس جولائی میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا یا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں