یوگنڈا :ہاتھی کا حملہ ،سعودی سیاح ہلاک

 یوگنڈا :ہاتھی کا حملہ ،سعودی سیاح ہلاک

کمپالا (اے ایف پی)یوگنڈا کے معروف مرچیسن فالز نیشنل پارک میں سعودی سیاح ہاتھی کے کچلنے سے ہلاک ہو گیا۔

ترجمان وائلڈ لائف اتھارٹی کے مطابق واقعہ سعودی سیاح کے سیاحتی گاڑی سے اترنے کے نتیجے میں پیش آیا ۔ہلاک سعودی کی شناخت ایمان سعید کے نام سے ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں