ایران نے سعودیہ کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی دعوت دیدی

ایران نے سعودیہ کو تہران میں  سفارتخانہ کھولنے کی دعوت دیدی

تہران (آئی این پی)ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی دعوت دیدی ۔

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب کو تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ہو تو ایران کے دروازے کھلے ہیں’دونوں ملک سفارت خانے کھولیں اور تعلقات بحال کریں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں