کینیڈا :سابق رہائشی سکول سے مزید 93 قبریں دریافت

کینیڈا :سابق رہائشی سکول سے  مزید 93 قبریں دریافت

وینکوور(دنیا مانیٹرنگ)کینیڈا کے برٹش کولمبیا میں ایک ارضیاتی سروے کے دوران ایک سابق انڈین رہائشی سکول میں مزید 93 قبریں دریافت ہوئی ہیں۔

ممکنہ قبروں کی نشاندہی کرنے کیلئے گرائونڈ پینیٹریٹنگ ریڈار کا استعمال کیا گیا۔اس سے قبل بھی برٹش کولمبیا کے سابق رہائشی سکولوں سے بچوں کی سینکڑوں قبریں دریافت ہوچکی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں