سعودیہ اور تھائی لینڈ کے تین عشروں بعد سفارتی تعلقات بحال

 سعودیہ اور تھائی لینڈ کے تین  عشروں بعد سفارتی تعلقات بحال

ریاض (اے ا یف پی)سعودی عرب اور تھائی لینڈ نے تین عشر وں کی سرد مہری کے بعد سفارتی روابط بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔

دونوں ملکوں کے مابین روابط 1989میں ایک سعودی محل سے 2 کروڑ ڈالرمالیت کے جواہرات کی چوری کے باعث سرد مہری کا شکار ہوئے تھے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں