ایتھنز میں دھماکے سے عمارتیں لرز اٹھیں،ایک زخمی

ایتھنز میں دھماکے سے  عمارتیں لرز اٹھیں،ایک زخمی

ایتھنز (رائٹرز)یونان کے دارالحکومت میں دھماکے سے ایک شخص زخمی جبکہ عمارتیں بری طرح سے تباہ ہو گئیں۔

مقامی حکام کے مطابق دھماکا شہر کے معروف سٹی سنٹر میں ہوا جس سے آگ لگ گئی اور متعدد عمارتیں متاثر ہوئیں، دھماکے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں