انڈونیشیا،ہاتھیوں کے غیر قانونی شکار پر11 افراد کو سزا

انڈونیشیا،ہاتھیوں کے غیر قانونی شکار پر11 افراد کو سزا

جکارتہ (اے ایف پی)انڈونیشیا کی عدالت نے ہاتھیوں کے غیر قانونی شکار اور ہاتھی دانتوں کی تجارت میں ملوث 11 افراد کو قید کی سزائیں ۔

 محکمہ جنگلی حیات کے حکام کے مطابق ہاتھیوں کے غیر قانونی شکار کے الزام  میں 9 افراد کو 10 ماہ سے ساڑھے تین سال قید کی سزائیں جبکہ ہاتھی دانتوں کی تجارت میں ملوث 2 افراد کو 2 ،2 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں