یوکرائن،فوجی اہلکارکی فائرنگ 5افراد ہلاک، 5 زخمی

یوکرائن،فوجی اہلکارکی فائرنگ  5افراد ہلاک، 5 زخمی

کیف (اے پی پی)یوکرائن کی ایک ایرو سپیس فیکٹری میں نیشنل گارڈ کے اہلکارکی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ۔

 دنیپر شہر میں فائرنگ کے بعد اہلکار جائے وقوعہ سے فرارہوگیا،فوری طور پر فائرنگ کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں