نئی دہلی:یوم جمہوریہ پر خاتون اغوا، اجتماعی زیادتی

نئی دہلی:یوم جمہوریہ پر خاتون اغوا، اجتماعی زیادتی

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پردارالحکومت نئی دہلی میں ایک خاتون کو اغواکرنے کے بعد اجتماعی عصمت دری کانشانہ بنایاگیا۔

 خاتون کے سرکے بال کاٹ دئیے گئے ، اسے جوتوں کاہار  پہنایاگیا اور ملزمان نے خاتون کو اس حالت میں سڑکوں پر گشت کرایا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں